فلم ’اے دل مشکل میں‘کی عکسبندی کا دوسرا شیڈول آسٹریا میں عکسبند ہو گا

فلم ’اے دل مشکل میں‘کی عکسبندی کا دوسرا شیڈول آسٹریا میں عکسبند ہو گا

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ کی نئی فلم ’اے دل مشکل میں‘کی عکسبندی کا دوسرا شیڈول آسٹریا میں عکسبند ہو گا۔بھارتی ذرائع کے مطابق کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بنے والی فلم ’اے دل مشکل میں‘ کاسٹ میں رنبیر کپور، ایشوریا رائے بچن،پاکستانی اداکار فواد خان اور انوشکا شرما شامل ہیں حال ہی میں فلم کی عکسبندی پیرس اور لندن میں ہونے کے بعد فلم کی تمام کاسٹ دوسرے کے شیڈول کے لئے آسٹریا پہنچ گئی ہے۔مذکورہ فلم آئندہ سال دیوالی کے موقع پر ریلیز ہو گی۔

مزید : کلچر