ڈاکٹر جاوید اقبال کی ملک کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائنگی،انجینئر یاسر

ڈاکٹر جاوید اقبال کی ملک کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائنگی،انجینئر یاسر

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے سینئر رہنما و ممبر ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کمیٹی لاہور انجینئر یاسر گیلانی نے ڈاکٹر جاوید اقبال کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندیِ درجات کے لئے دعا کی ہے انہوں نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان کے ضمن میں خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

۔

۔

۔

وہ تمام زندگی پاکستانی معاشرے میں عدل و انصاف کی سربلندی اور انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کوشاں رہے۔ ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پْر نہیں ہو سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر جاوید اقبال مرحوم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے یقیناًاُن کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم کے لئے یہ بہت بڑا سانحہ ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4