ادیب جاودانی پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اتھارٹی کے ممبر نامزد

ادیب جاودانی پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اتھارٹی کے ممبر نامزد

لاہور(پ ر)ڈی سی او کیپٹن(ر) عثمان نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی کو لاہور کے پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اتھارٹی کا ممبر نامزد کردیا ہے وہ لاہور کے پرائیویٹ سکولوں کی نمائندگی کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ وہ لاہور کے پرائیویٹ سکولوں کا بھرپور تحفظ کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4