رائے ونڈ میں نامعلوم شخص کارکی ٹکر سے جاں بحق

رائے ونڈ میں نامعلوم شخص کارکی ٹکر سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم سیل ) رائے ونڈ میں پیدل جانے والے شخص کو کار نے کچل دیا ۔بتایا گیا ہے کہ رائے ونڈ میں 38 سالہ نامعلوم شخص تیز رفتار کار کی ٹکر سے ہلاک ہو ا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر مر دہ خانہ میں جمع کروا دیا ۔

مزید :

علاقائی -