جلسہ گاہ میں پی پی 147سے امیدوار شعیب صدیقی کی اہلیہ کی طبیعت خراب ہو گئی ، ہسپتال منتقل کرنا پڑا

جلسہ گاہ میں پی پی 147سے امیدوار شعیب صدیقی کی اہلیہ کی طبیعت خراب ہو گئی ، ...

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے حلقہ این اے 122اور پی پی 147کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے سمن آباد میں منعقدہ جلسہ عام میں پی پی 147سے امیدوار شعیب صدیقی کی اہلیہ کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ۔ شعیب صدیقی کی اہلیہ کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد شعیب صدیقی خود اپنی اہلیہ کو لے کر ہسپتال گئے ۔

مزید : صفحہ اول