عمران خان نے نوجوانوں کی بجائے بچوں کو پی ٹی آئی کی فوج قرار دیدیا

عمران خان نے نوجوانوں کی بجائے بچوں کو پی ٹی آئی کی فوج قرار دیدیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نوجوانوں کی بجائے بچوں کو پی ٹی آئی کی فوج قرار دیدیا ۔ اس سے قبل جلسوں میں عمران خان پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو اپنی فوج اور ٹائیگر قرار دیتے تھے لیکن سمن آباد کے جلسے میں انہوں نے بچوں کوپی ٹی آئی کی فوج قرار دیا۔

مزید : صفحہ آخر