شہباز شریف کابھکر میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

شہباز شریف کابھکر میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا ...

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بھکر میں جھنگ روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں مہیا کی جائیں۔

مزید : صفحہ آخر