ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ انچارج کا دورہ ،پیر پائی ہسپتال کا برا حال

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ انچارج کا دورہ ،پیر پائی ہسپتال کا برا حال

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈسڑکٹ ما نیٹرنگ انچارج نو شہرہ آصف جان نے پو لیس تھا نہ اضا خیل ڈی ایچ او آفس پیر پا ئی نو شہرہ پیر پا ئی ہسپتال اور ویلج کو نسل اضاخیل کے دورے کئے عوام نے او پی ڈی میں ڈاکٹر نہ ہو نے پر شد ید احتجاج کیا او پی ڈی ڈسپنسر چلا رہے ہیں تفصیلات کے مطا بق ڈسڑکٹ ما نیٹرنگ انچارج نو شہرہ آصف جان نے پو لیس تھا نہ اضا خیل ڈی ایچ او آفس پیر پا ئی نو شہرہ پیر پا ئی ہسپتال اور ویلج کو نسل اضاخیل کے دورے کئے عوام اور مر یضوں نے مانیٹرنگ آفیسر آصف جان سے کہا کہ پیر پا ئی ہسپتال ڈیایچ او آفس کے ساتھ ہے اور اس کے باوجود بھی او پی ڈی میں ڈاکٹر مو جود نہیں ہو تا بلکہ ڈسپنسر او پی ڈی چلا رہے ہیں حکو مت اس کا نو ٹس لیں پو لیس تھا نہ اضا خیل میں بھی عوام اور پو لیس سے معلومات حا صل کئے ایس ایچ او نے کہا کہ عوام پو لیس کے ساتھ بھر پور تعاون نہیں کر تے عوام کو چا ئیے کہ پو لیس کے ساتھ تعاون کریں اور جرا ئم پیشہ لوگوں کی نشان دہی کیا کریں تو علاقے میں بھر پور امن قا ئم ہو سکتا ہے انہوں ویلج کو نسل میں بھی عوام سے محتلف کاموں کے بارے میں معلو مات حا صل کئے انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ دفاتر میں سر کاری عملہ سے تعاون کیا کریں اورجہاں کو ئی سر کاری ملازم عوام کو بے جاتنگ کر نے کی کوشش کرتا ہے تو اس کی اطلاع فوری طور پر ڈسڑکٹ مانیٹرنگ آفس نو شہرہ یا براہ راست مجھے دیں ان کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کی جا ئے گی

مزید : کراچی صفحہ آخر