گورنر خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شمس الرحمن شمس انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) گورنرخیبرپختونخواکے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شمس الرحمان شمس دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں الاڈھنڈڈھیری تحصیل بٹ خیلہ ضلع مالاکنڈمیں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازے جنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کرکے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کے لئے صبروجمیل کی دعاکی۔