ایف آئی اے کی کارروائی ،انسانی سمگلنگ میں ملوث تین انتہائی مطلوب ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ،انسانی سمگلنگ میں ملوث تین انتہائی مطلوب ملزمان ...
ایف آئی اے کی کارروائی ،انسانی سمگلنگ میں ملوث تین انتہائی مطلوب ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث تین انتہائی مطلوب ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایف آئی اے کو انسانی سمگلروں کے ٹھکانے کی خفیہ اطلاع ملی جس پر کارروائی کرتے ہوئے سرغنہ سمیت تین ملزمان پکڑلئے گئے ۔ ان انسانی سمگلروں کی جانب سے حال ہی میں یورپ بھیجے گئے دو نوجوان ایران بارڈر پر دم توڑ گئے تھے۔ انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ میں شہباز ، ارشاد اور شہزاد شامل ہیں۔

مزید :

فیصل آباد -