میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے 71بھارتی ماہی گیر وں کو پولیس کے حوالے کر دیا

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے 71بھارتی ماہی گیر وں کو پولیس کے حوالے کر دیا
میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے 71بھارتی ماہی گیر وں کو پولیس کے حوالے کر دیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے 71بھارتی ماہی گیر وں کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔نجی ٹی وی چینل 92نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پولیس نے بھارتی ماہی گیروں کیخلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ یاد رہے چند روز قبل سمندری حدود کی خلاف ورزی پر ان بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا تھا ۔

مزید : کراچی