محمد عرفان کا باونسر ،زمبابوے کا کھلاڑی زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا

محمد عرفان کا باونسر ،زمبابوے کا کھلاڑی زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا
محمد عرفان کا باونسر ،زمبابوے کا کھلاڑی زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا

  

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ جاری جس دوران زمبابوے بیٹنگ جاری رکھے ہوئے اور پاکستانی باولر محمد عرفان کی خطرناک باولنگ نے زمبابوے کے کھلاڑیوں کو خوفزدہ بھی کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے کھلاڑی متم بامی عرفان کی گیند کو کھیلنے کیلئے کریز پر موجود تھے کہ عرفان نے گیند پھینکی تو وہ متم بامی کی سمجھ سے باہر رہی جو کہ سیدھی ان کے ہیلمٹ پر آ کر لگی اور گیند کی رفتار انتہائی تیز ہونے کے باعث متم بامی کا ہیلمٹ دور جا گراور متم بامی بھی گر پڑے جس کے باعث کھلاڑی ایک دفعہ ڈگمگا گیا۔

مزید : کھیل /اہم خبریں