حسا س اداروں نے القاعدہ کے 3 کارندے گرفتار کرلیے

حسا س اداروں نے القاعدہ کے 3 کارندے گرفتار کرلیے
حسا س اداروں نے القاعدہ کے 3 کارندے گرفتار کرلیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رائیونڈسٹی میں ایک گھرپر چھاپہ مارا جہاں سے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ملزمان سے 2 کلو بارودی مواد ، اسلحہ اور اہم دستاویزات برآمدہوئی ہیں، انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ دورانِ تفتیش ملزمان کا تعلق القاعدہ سے ہونے کا انکشاف ہواہے۔گرفتار ملزمان میں طارق عزیز، حامد علی اور عبدالغفارشامل ہیں۔

مزید :

لاہور -