سانحہ بلدیہ ،جے آئی ٹی نے فیکٹر ی مالکان کا بیان قلمبند کردیا

سانحہ بلدیہ ،جے آئی ٹی نے فیکٹر ی مالکان کا بیان قلمبند کردیا
سانحہ بلدیہ ،جے آئی ٹی نے فیکٹر ی مالکان کا بیان قلمبند کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے سانحہ بلدیہ پر فیکٹر ی مالکان کے بیان دبئی میں قلمبند کرلیے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی نے دبئی جا کر فیکٹر ی مالکان ارشد بھائیلہ اور شاہد بھائیلہ سے بیان ریکارڈ کیے ہیں۔جے آئی ٹی نے دونوں مالکان کو دبئی میں پا کستانی سفارتخانے میں بلا کر بیان ریکارڈ کیے ۔

مزید :

قومی -