عالیہ بھٹ ” جھلک دکھلا جاری لوڈ “ کے فائنل میں جلوہ گر ہوں گی

عالیہ بھٹ ” جھلک دکھلا جاری لوڈ “ کے فائنل میں جلوہ گر ہوں گی
عالیہ بھٹ ” جھلک دکھلا جاری لوڈ “ کے فائنل میں جلوہ گر ہوں گی

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ” جھلک دکھلا جاری لوڈ “ کے فائنل میں جلوہ گر ہوں گی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اس میں شاہد کے ساتھ ”شاندار“ کے دو تین گانوں کے ساتھ پرفارم کروں گی۔

انہوں نے کہا کہ میں ان دنو ں فلم ”شاندار“ کی پروموشن کر رہی ہوں اور شاہد کی شخصیت سے بہت متاثر ہوں تاہم ان پر کبھی یہ ظاہر نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے کرداروں پر توجہ دیتی ہوں اور یہ جاننے کی کوشش نہیں کرتی کہ مجھے اس میں بولڈ مناظر کرنے ہیں یا نہیں ۔

مزید : تفریح