بھارت میں 2 سالہ بچے کا کارنامہ، پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

بھارت میں 2 سالہ بچے کا کارنامہ، پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
بھارت میں 2 سالہ بچے کا کارنامہ، پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

  

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی پولیس کا شکار بھی ان سیکیورٹی اداروں میں ہوتا ہے جو عوام کیلئے کسی فائدے کی بجائے الٹا تکلیف اور پریشانی کا سبب بنتے ہیں۔اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ کے مطابق ریاست اتر پردیش کے گاﺅں باجہرا کے چار افراد کے خلاف چوری اور دخل در معقولات کے الزامات کے تحت ایف آئی آر کٹوائی گئی تھی، جس میں ایک 2 سالہ بچے کا نام بھی شامل کروادیا گیا۔

نامعلوم کالرز کی معلومات دینے والی حیران کن ایپ اردومیں بھی دستیاب

پولیس نے بھی اس بات پر غور کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی کہ اتنے چھوٹے بچے کے خلاف قانونی کارروائی ہوسکتی ہے یا نہیں، بلکہ بچے کو گرفتار کرنے پہنچ گئی، دوسری طرف بچے کے والد کی کوششوں نے اس کی گرفتاری ناکام بنادی اور پولیس احمقانہ ایف آئی آر کٹوانے کے بعد 2 سالہ بچے کو گرفتار بھی نہ کرسکی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس