لم منیر کے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان پرناقدین کے منہ بند

لم منیر کے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان پرناقدین کے منہ بند
لم منیر کے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان پرناقدین کے منہ بند

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نیلم منیر خان نے خود پر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کردیئے ہیں۔ نیلم منیر نے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں جب بھی کوئی عام تصویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی ہوں لوگ مجھے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں حالانکہ میں نے کبھی غیراخلاقی تصویر پوسٹ نہیں کی۔مجھے ہی نہیں بلکہ ہر لڑکی کو اپنی حدکا پتہ ہوتا ہے مجھ پر تنقید کرنے والے بتائیں کہ کیا میں نے کبھی نہاتے ہوئے اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جو اتنا ہنگامہ مچایا جاتا ہے۔نیلم منیر نے مزید کہاکہ لوگوں کے پاس دوسروں پر تنقید کے علاوہ اور کوئی کام نہیں ہے۔

مزید :

کلچر -