گوادر پورٹ فری زون میں 10 صنعتی ادارے جلد پیداوارشروع کردینگے

گوادر پورٹ فری زون میں 10 صنعتی ادارے جلد پیداوارشروع کردینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) گوادر پورٹ فری زون میں 10 صنعتی ادارے رواں سال کے اختتام تک پیداوار شروع کردیں گے۔ جن میں خوردنی تیل ‘ پام آئل کے پراسیسنگ یونٹس سمیت آٹو موٹو اور سروسز کی صنعتیں شامل ہیں۔ سی او پی ایچ سی کے حکام کے مطابق گوادر پورٹ فری زون میں مختلف صنعتوں کے قیام کے لئے پہلے مرحلے میں 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جاچکی ہے

جبکہ رواں سال کے اختتام تک صنعتی اداروں کی تکمیل پر مزید 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

مزید :

کامرس -