750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 اکتوبر کو ہو گی

750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 اکتوبر کو ہو گی

  

لاہور(کامرس رپورٹر)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 اکتوبر کوہو گی۔تفصیلات کی مطابق قرعہ اندازی کاپہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک انعام،دوسرا انعام 5لا کھ روپے کے3 انعامات ہیں۔

،تیسرا انعام9300روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔ یہ اس سال کی 26 ویں قرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر 76 ویں قرعہ اندازی ہے۔

مزید :

کامرس -