سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے وفد کی چیف سیکرٹری سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے وفد کی چیف سیکرٹری سے ملاقات، عہدہ ...

  

لاہور( نیوز رپورٹر) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے نئے آنے والے چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر سے ملاقات کی ان کو بطور چیف سیکرٹری پنجاب عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دیں گے اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب نے ایسوسی ایشن وفد کا شکریہ ادا کیا اور اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایسوی ایشن سے باضابطہ میٹنگ بھی کریں گے اور ان سے ان سے مسائل دریافت کریں گے

مزید :

صفحہ آخر -