ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی ٹیکسز ختم نہ کرنے پر25اکتوبر سے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی ٹیکسز ختم نہ کرنے پر25اکتوبر سے ملک گیر ہڑتال کی ...

  

لاہور (خبرنگار) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے ٹیکسز ختم نہ کرنے پر 25 اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال کرنے کی دھمکی دے دی، ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا کہ اگر ٹیکسز کی شرح میں کمی نہ کی گئی تو ایل پی جی 250 روپے فی کلو تک ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے 24 اکتوبر تک مطالبات منظور نہ کئے تو 25 اکتوبر سے ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -