محکمہ بہبود آبادی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

محکمہ بہبود آبادی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

  

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے محکمہ بہبود آبادی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں صوبائی وزیر بہبودآبادی نے محکمہ کے نئے ناموں کے حوالے سے تجاویز پیش کر دی ہیں جن میں محکمہ بہبود آبادی کا نام ختم کر کے خوشحال گھرانہ یا خوشحال پاکستان رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔

محکمہ بہبود آبادی

مزید :

صفحہ آخر -