ہارون شریف چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ تعینات ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی حکومت نے ہارون شریف کو چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ تعینات کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔ وفاقی حکومت نے ہارون شریف کو چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ تعینات کردیاجبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہارون شریف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔