شمالی وزیرستانمیں بارودی بم دھماکہ سے ایک نوجوان زخمی

شمالی وزیرستانمیں بارودی بم دھماکہ سے ایک نوجوان زخمی

  

بنوں (آن لائن)شمالی وزیرستان میں ایک اور دھماکہ ، نوجوان زخمی ہو گیا ذرائع کے مطابق مالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقہ گاؤں خوشحالی میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سید نواز نامی نوجوان زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا دھماکہ اینٹی مائنز بتایا گیا ہے.۔

بم دھماکہ

مزید :

صفحہ آخر -