الکریم انٹرنیشنل ٹریولز اینڈ ٹورز کاروان تاج،کاروان یزدان کی پوسٹ حج میٹنگ کل ہو گی

الکریم انٹرنیشنل ٹریولز اینڈ ٹورز کاروان تاج،کاروان یزدان کی پوسٹ حج میٹنگ ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )الکریم انٹرنیشنل ٹریولز اینڈ ٹورز،کاروان تاج،کاروان یزدان کی پوسٹ حج میٹنگ6اکتوبر بروز ہفتہ کو لاہور کیسل ہال واپڈا ٹاؤن میں ہو گا،چیف ایگزیکٹو الحاج ارشد علی،عارف پاشانے حجاج کرام کو پوسٹ حج میٹنگ میں لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -