سمگلنگ کے ذریعے بیرون ملک جانے والے 100 افراد میانوالی سے گرفتار

سمگلنگ کے ذریعے بیرون ملک جانے والے 100 افراد میانوالی سے گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ایف آئی اے اور پولیس نے انسانی سمگلروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی ہے۔ انسانی سمگلنگ کے ذریعے بیرون ملک جانے والے 100 افراد میانوالی سے گرفتار کر لئے گئے۔ ایف آئی اے اور پولیس کو یہ درخواست دی گئی تھی کہ جو لوگ بیرون ملک غیرقانونی ایجنڈے پر جاتے ہیں اور جو نوجوانوں کو ترکی، یونان اور یورپ کا جھانسہ دے کر باہر بھیجتے ہیں انکے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزید :

علاقائی -