حاجی سبز علی خان انتقال کر گئے

حاجی سبز علی خان انتقال کر گئے

  

چارسدہ (بیورو رپورٹ)حاجی سبز علی خان ٹھیکہ دار انتقال کر گئے ۔ مرحوم محبوب علی ٹھیکہ دار کے بھائی جبکہ کاشف علی اور واصف علی کے والد محترم تھے ۔ مرحوم کی نماز جناز ہ گزشتہ روز ادا کی گئی جبکہ رسم فاتحہ خوانی ریلوے سٹیشن مردان روڈ چارسدہ میں ادا کی جا رہی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -