ڈرائینگ ماسٹر اشتیاق حسین وفات پاگئے

ڈرائینگ ماسٹر اشتیاق حسین وفات پاگئے

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ) ڈرائینگ ماسٹر اشتیاق حسین بقضائے الہیٰ وفات پاگئے مرحوم کو ان کے آبائی علاقے خویشگی بالا میں سپرد خاک کردیا ہے نماز جنازہ میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ناظمین، نائب ناظمین ، تاجربرادری اساتذہ کرام او ر معززین علاقہ نے کثیرتعدا میں شرکت کی مرحوم کی رسم قل آج بروز جمعہ خویشگی بالا میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -