14اکتوبر کو عوام پی ٹی آئی کو پھر کامیابی دلائیں گے، عثمان حمزہ

14اکتوبر کو عوام پی ٹی آئی کو پھر کامیابی دلائیں گے، عثمان حمزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے مرکز ی رہنما ملک عثمان حمزہ اعوان نے کہاہے کہ 14اکتوبر کو (ن) لیگ کی کر پشن اور لو ٹ مار کی سیاست کو ایک مرتبہ پھر عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے دفن کر دیں گے۔پی ٹی آئی ہی ضمنی الیکشن میں کامیاب ہو گی۔
عام انتخابات کی طرح این 124 اور این اے 131میں بھر پور کامیابی حاصل کرکے لاہور کو تحر یک انصاف کا قلعہ ثابت کر یں گے ،کر پٹ حکمرانوں کو اب جیلوں میں جانا ہوگا انکی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ۔