لبرٹی مارکیٹ میں تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے،صفدر علی بٹ

لبرٹی مارکیٹ میں تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے،صفدر علی بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ لبرٹی مارکیٹ میں تجاوزات کی بھر مارنے راہ گیروں کا گزرنا بھی محال کردیا ہے سرکاری عملہ سٹال لگوا کر اپنی جیبیں گرم کرنے میں مصروف ہے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدار اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں تاکہ لبرٹی مارکیٹ کی تاجر برادری اس ذہنی اضطراب سے نجات حاصل کرسکے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -