کونسل آف بزنس لیڈرز کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری

کونسل آف بزنس لیڈرز کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کونسل آف بزنس لیڈرز کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری کے بعد کیبنٹ ڈویژن نے کمیٹی کے ارکان کے نامو ں کا اعلان کر تے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔22 رکنی کمیٹی کے وزیر اعظم عمران خان چیئرمین اور وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق صدر ہوں گے۔کمیٹی میں محمد علی تبا،بشیر علی محمد،شاہد سورتی،مصدق ذو القرنین،سیما عزیز،اعظم فاروق،شاہد عبداللہ،خاور انورخواجہ،بابربیدت،ناز خان،ابرارحسن،ثاقب شیرازی،شاہد حسین،عثمان خالد وحید،ثمینہ رضوان،الماس حیدر،آفاق اے توینہ،آصف پیر،زارق خان اور عبدالرؤف شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -