نیب نے شہباز شریف کو آج طلب کر لیا

نیب نے شہباز شریف کو آج طلب کر لیا

  

لاہور (خبرنگار)نیب لاہور نے صاف پانی سکینڈل میں شہباز شریف کو آج پھر طلب کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو صبح 11 بجے طلب کیا گیاہے۔شہبازشریف پہلے بھی صاف پانی سکینڈل میں پیش ہو چکے ہیں۔

شہباز شریف/نیب طلبی

مزید :

صفحہ اول -