پنجاب میں ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹرزاورنرسز کے موبائل فون کے استعمال پرپابندی

پنجاب میں ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹرزاورنرسز کے موبائل فون کے استعمال پرپابندی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے ہسپتالوں میں موجود ڈاکٹرو ں اور نرسوں پر ایسی پابندی لگا دی جسے جان کر مریضوں اور ان کے لواحقین میں خوشی کی لہر دوڑ جائے گی۔نجی ٹی وی چینل’’ جیونیوز‘‘ کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹراورنرسز کے موبائل فون کے استعمال پرپابندی لگا دی ،جس کے بارے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ ڈاکٹراورنرسز جو کہ ڈیوٹی پر ہوں گے موبائل فون نہیں سن سکیں گے کیوں کہ موبائل فون کے استعمال پرپابندی لگا دی گئی ،دوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنے والے عملے کے خلاف کارروائی ہوگی،مریضوں اوران کے اہل خانہ کی شکایات پرپابندی لگائی گئی ہے۔

پابندی

مزید :

صفحہ اول -