ایل پی جی کی درآمد پر عائد 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
ملتان( نیوز رپورٹر ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی ہے ‘ وزارت پٹرولیم کی ہدایت پر ایف بی آر نے ایل پی جی پر درآمدی ڈیوٹی ختم کرکے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایل پی جی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح بھی کم کر کے 10 فیصد کر دی ہے ۔
5 فیصد