وزیر اعظم کا صوبائی وزراء اور مشیروں کی کارکردگی چیک کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا صوبائی وزراء اور مشیروں کی کارکردگی چیک کرنے کیلئے کمیٹی بنانے ...

  

پشاور( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی وزراء اور مشیروں کی کارکردگی چیک کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

کمیٹی صوبائی وزراء اور مشیروں کی کارکردگی بارے ماہانہ رپورٹ براہ راست وزیر اعظم کودے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -