راولپنڈیکینٹ بورڈ عوامی سہولیاتی مرکز کو 1ماہ میں645 شکایات

راولپنڈیکینٹ بورڈ عوامی سہولیاتی مرکز کو 1ماہ میں645 شکایات

  

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ عوامی سہولیاتی مرکز کو گز شتہ ماہ میں مجموعی طور پر 645 شکایات و صول ہو ئیں جن میں سے575شکایات کو فوری طور پر حل کر دیا گیا تر جمان کینٹ بورڈکے مطابق راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ عوامی سہولیاتی مرکز کو گز شتہ ماہ میں مجموعی طور پر 645 شکایات وصول ہو ئی جن میں الیکٹرک کی226 میں سے 181 حل ہو ئیں جبکہ واٹر سپلائی کی226میں سے 208حل ہو ئیں اور شعبہ سینی ٹیشن سے متعلقہ 193 شکایات مو صول ہو ئیں جن میں سے186شکایات کو فوری حل کر دیا گیا ہے جبکہ متعلقہ شعبوں کی بقا یا شکایات حل کی جا رہی ہیں راولپنڈی کنٹو نمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سبطین رضا کی خصوصی ہدایات پر عوامی سہو لیاتی مرکز میں شکایات کو فوری ازا لہ کر کے رپو رٹ پیش کی جا ئے گی تا کہ کینٹ کے رہائشیوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں ۔راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کے شعبہ فو ڈ برا نچ کے عملے کی کا روا ئی کینٹ کے مختلف علا قو ں سے 475لیٹر غیر معیا ری اور نا قص دودھ تلف تفصیلا ت کے مطا بق کینٹ بو رڈ کے شعبہ فو ڈ برا نچ نے کینٹ کے علا قہ قا سم آبا د اور ٹینچ کے علا قو ں میں آپر یشن کے دورا ن غیر معیا ری اور نا قص دودھ کی فروخت پر 475لیٹر مضرِ صحت دودھ ضا ئع کر دیا گیا علا وہ ازیں کینٹ کے مختلف علا قو ں میں موجو د نا ن سنٹر ، ریفر یشمنٹ سنٹر ، ریسٹو رنٹس وغیرہ کے 28پوا ئنٹس چیک کےئے گئے جن میں سے 12عد د کو غیر معیا ری صفا ئی پر شو کا ز نو ٹس دےئے گئے اور 30ہزا ر روپے جر ما نہ عا ئد کیا گیا مز ید بر�آں کینٹ کے مختلف علا قو ں سے کھا نے پینے کی دکا نو ں سے 45عد د نمو نہ جا ت حا صل کےئے جن کو ٹیسٹ کیلئے لیبا رٹری بھجوا دیے گئے ۔ راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت کنند گا ن کے خلا ف آپریشن بھر پو ر اندا ز میں جا ری کینٹ کے مختلف علا قو ں سے 5ٹرک سا ما ن ضبط تفصیلا ت کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرکی خصو صی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے سلسلہ میں آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر کیا جا تا ہے جو کہ کینٹ کے مختلف علا قو ں صدر، بینک روڈپشاورروڈ، پیر ودہائی موڑ،کچا سٹاپ ، ڈھوک سیدا ں اور 22نمبر کے علا قو ں میں ٹریفک کی روانگی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تجا وزات کے خلا ف آپر یشن میں قا نو نی کا روا ئی کر تے ہو ئے5ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لےئے اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نونی آویزا ں کیے گئے لا تعداد بینر ز اور پو سٹر اتا ر کر قبضہ میں لےئے ۔ راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کی جا نب سے ویسٹر یج اور اس سے ملحقہ علا قو ں میں کی خو بصو ری کیلئے 2ہزا ر پو رے لگا ئے گئے تفصیلا ت کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر سبطین رضا کی خصو صی ہدا یا ت و احکا ما ت کے پیش نظر ویسٹر یج اور اس کے ملحقہ علا قو ں کی خو بصو تی کیلئے کنٹو نمنٹ بو رڈ کی جا نب سے 2ہزا ر پو در لگائے گئے جبکہ اس مہم میں عوا م النا س اور عملہ کینٹ بو ر ڈ نے مل کر یہ پو دے لگا ئے جبکہ گارڈن برا نچ کی جا نب سے سکو لز ، کا لجز ، اور قبر ستا نو ں میں بھی عوا م النا س کی دید کیلئے پو دے لگا ئے جا رہے ہیں دوسری جا نب حیدر رو ڈ ، صدر ، اور ما ل روڈ پر الیکٹر ک برا نچ کی جا نب سے تما م تر اسٹر یٹ لا ئٹس کو چیک کیا اور جن لا ئٹس میں خرا بی پا ئی گئی ان لا ئٹس کو فو ری؂ طو رپر ٹھیک کر دیا گیا جبکہ رو می پا رک کی تز ین و آرا ئش بھی مکمل کر دی گئی ہے جس میں پا رک کی خو بصو رتی کیلئے نئے گملے اور پو دے لگا دےئے گئے ہیں جبکہ پا رک کی جو لا ئٹس خرا ب تھی ان کو بھی ٹھیک کر دیا گیا ہے تا کہ عوا م النا س کو تفریخ کا بہتر مو قع فراہم کیا جا سکے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -ملتان صفحہ آخر -