کراچی میں پا رکس سے تجا وزا ت ختم کرا ئی جائیں،چیف سیکرٹری

کراچی میں پا رکس سے تجا وزا ت ختم کرا ئی جائیں،چیف سیکرٹری

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف سیکرٹری سندھ سید ممتا ز علی شاہ نے کرا چی کی انتظا میہ کو ہدایت کی ہے کہ شہر کے تما م پا ر کس اور با غا ت سے تجا وزات کے یقینی خا تمے کیلئے اقدا ما ت جا ر ی رکھیں اور جلد از جلد انسدا د تجا وزات کی مہم کا میا بی کے ساتھ پا یہ تکمیل تک پہنچا ئیں ۔انہو ں نے اس سلسلے میں بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ اور سندھ پو لیس کو تعا ون جا ر ی رکھنے کی ہدایت بھی کی ۔تفصیلا ت کے مطا بق جمعرا ت کو اپنے دفتر میں اعلیٰ سطحی اجلا س سے خطا ب کے دورا ن چیف سیکرٹری نے تجا وزات کے نتیجے میں پیدا ہو نے والے مسائل کے حل کیلئے کرا چی کے تما م 6اضلا ع کے ڈپٹی کمشنر ز سے منگل 9اکتوبر تک ہر ضلع میں مو جودہ پا ر کس اور با غا ت کی با بت مفصل رپو ر ٹس طلب کیں اور واضح کیا کہ ہر ضلع میں مو جودہ پارکس کی تعدا د ،رقبہ ،انکی متعلقہ ادا ر ے کے تحت ملکیت اور تجا وزات و انسدا د تجا وزات کی وضا حت کے ساتھ کمشنر کراچی صا لح فا رو قی کی تو ثیق کے ساتھ انکے تو سط سے رپو ر ٹس پیش کی جا ئیں تا کہ اس سلسلے میں مزید مستحکم اقدا ما ت عمل میں لا ئے جا سکیں ۔قبل ازیں جنو بی ،شر قی ،وسطی ،غربی ،کو رنگی اور ملیر کے ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے ضلع میں مو جو د پا ر کس ،تجا وزا ت اور انسدا د تجا وزات کے با ر ے میں اجلا س کو آگا ہ کیا ۔چیف سیکریٹری نے واضع لفظو ں میں کہا کہ تجاوزات سمیت لا قا نونیت اور بے ظا بطگی کی با بت کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا سکتا ۔سینئر ممبر بو ر ڈ آف ریو نیو محمد حسین سید نے کہا کہ انسدا د تجا وزات کے سلسلے میں بو ر ڈ آف ریو نیو بھر پو ر تعا ون اور رہنما ئی کیلئے ہمہ وقت سر گر م عمل ہے ۔کمشنر کرا چی صالح فا رو قی نے یقین دہا نی کرا ئی کہ انتظا میہ اس مسئلے کے حل کیلئے کو ئی کسر اٹھا نہ رکھے گی ۔اجلا س کے شرو ع میں سیکریٹر ی ثقا فت غلا م اکبر لغا ر ی نے بشمو ل پر نس گا ر ڈن ،آرا م با غ اور قو می عجا ئب گھر کے با ر ے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سمیع صدیقی نے اجلا س کو آگا ہ کیا کہ کرا چی میں غیر قا نو نی شا دی ہا لز منہدم کئے گئے ہیں۔سیکریٹری ثقا فت غلا م اکبرلغا ر ی اور سیکریٹری بلدیا ت خا لد حیدر شاہ بھی مو جو د تھے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -ملتان صفحہ آخر -