گلشن اقبال ،مسلح ملزمان کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

گلشن اقبال ،مسلح ملزمان کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسلح ملزمان کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ارشاد کے نام سے ہوئی ہے ۔مقتول پرائیوٹ ڈرائیور تھا اور اس کا آبائی تعلق پارا چنارسے تھا ۔مقتول کو تین گولیاں ماری گئی ہیں ۔ارشاد سے موبائل فون سمیت کوئی چیز نہیں چھینی گئی ہے ۔واقعہ میں تیس بور پستول استعمال کیا گیا ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -ملتان صفحہ آخر -