پیسے کے زور پر شوبز اور سٹیج پر آنے والی اداکارؤں نے ماحول کو تباہ کیا،سیمی خان

پیسے کے زور پر شوبز اور سٹیج پر آنے والی اداکارؤں نے ماحول کو تباہ کیا،سیمی ...

  

لاہور(فلم رپورٹر) سٹیج پرفارمرسیمی خان نے کہا ہے کہ کوئی نئی گاڑی لینے سے ادکارہ نہیں بن جاتی ‘ہر پیسوں سے ادکاری آتی تو آج لاکھوں لڑ کیاں ادکارہ ہوتیں ۔ سیمی خان نے بد قسمتی سے پیسے کے زور پر شوبز اور سٹیج پر آنے والی ادکارؤں نے ماحول کو تباہ کر دیا ہے اور اگر کوئی سمجھتی ہے کہ وہ نئی گاڑی لینے سے نامور ادکارہ بن جاتی ہے تویہ اس کی بھول ہے کیونکہ جس شعبے میں تر بیت کی بجائے پیسے کو استعمال کر کے آگے بڑ ھنے کی کوشش کی جائے وہاں ناکامی کے سواکچھ نہیں ملتا اس لئے تر بیت اور معیار ضروری ہے ۔

مزید :

کلچر -ملتان صفحہ آخر -