دنیا بھر میں سزائے موت پانے والا ہر آٹھواں شخص کس ملک کا شہری ہے? جان کر پاکستانیوں کی بھی پریشانی کی حد نہ رہے گی کیونکہ۔۔۔

دنیا بھر میں سزائے موت پانے والا ہر آٹھواں شخص کس ملک کا شہری ہے? جان کر ...
دنیا بھر میں سزائے موت پانے والا ہر آٹھواں شخص کس ملک کا شہری ہے? جان کر پاکستانیوں کی بھی پریشانی کی حد نہ رہے گی کیونکہ۔۔۔

  

لاہور (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں سزائے موت پانے والا ہر آٹھواں شخص پاکستانی ہے۔ جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اوسطاََ روزانہ ایک شخص کو سزائے موت سنائی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں سزائے موت کے کل قیدیوں میں سے 26 فیصد پاکستانی جیلوں میں ہیں۔ سزائے موت پانے والے افراد کا 14 فیصد اور سزائے موت پر عملدرآمدمیں پاکستان کا حصہ 13 فیصد ہے۔ پاکستان میں سزائے موت کے قیدیوں کی تعداد اس وقت 4688 ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -