مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

  

اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج (ہفتے کے روز )پشاور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن آج  ہفتے کے روز  11 بجے  جے یو آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور  وزیرخارجہ کی آزادی مارچ ملتوی کرنے اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کی دھکمیوں کا جواب دیں گے ۔  پریس کانفرنس کے لئے عبدالجلیل جان صوبائی سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے میڈیا سے رابطے کئے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -