ناصر حسین کی والدہ ماجدہ کی رسم قل آج ہوگی

  ناصر حسین کی والدہ ماجدہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) ناصر حسین کی والدہ ماجدہ کی رسم قل بروز ہفتہ سور پل گوجرگڑھی میں اداکی جائے گی مرحومہ ملگری بابو گان کے صدر ارشدحسین کی پھوپھی جبکہ سابق ناظم بختیارحسین کی چچی تھیں۔