مشتاق احمد وفات پاگئے

  مشتاق احمد وفات پاگئے

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ) نوشہرہ کے سماجی شخصیت ارشاد احمد کے بڑے بھائی وائس پرنسپل باجوڑ خار کالونی مشتاق احمد بقضائے الہٰی وفات پاچکے ہیں مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی میں سپردخاک کردیاگیا ہے نماز جنازہ میں معززین علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -