فضل ستار انتقال کرگئے

  فضل ستار انتقال کرگئے

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ علاقہ گل بابا کے رہائشی فضل ستار انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ گل بابا مقبرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم الخدمت فاؤنڈیشن تھانہ کے صدر عمران اللہ، زاہد اللہ، رضا ء اللہ، اور انعام اللہ کے والد، شفیع اللہ اور کرامت اللہ مرحوم کے بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -