پبی،پی پی ورکرز کنونشن میں ضلعی صدر پر عدم اعتماد کا اظہار
پبی (نما ئندہ پاکستان) پی پی پی نو شہرہ کا ور کرز کنو نشن میں ضلعی صدر فیروز جمال کا کا خیل ہر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ورکرز کنو نشن کے مہمان خصو صی پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیا قت شباب تھے ضلعی صدر پر تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پی پی پی تحصیل پبی کے صدر محمد الیاس نے پیش کی جیسے پنڈال میں بیٹھے تمام افراد نے ہاتھ اٹھا کر بھاری اکثر یت سے منظور ی کی پبی میں پی پی پی ورکرز کنو نشن میں ضلعی صدر پشاور چارسدہ اور پشاور سٹی کے صدور نے بطور مبصر شر کت کی اور ورکرز کنو نشن کی کا روا ئی دیکھی تفصیلات کے مطابق پی پی پی ضلع نو شہرہ کے زیر اہتمام پی پی پی ورکرز کنونشن مین بازار پبی میں پی پی پی کے سابق صو با ئی صدر سینٹر سردار علی خان کی پرا نی رہا ئش گا ہ پر زیر صدارت پی پی پی کے قا ئم مقام صدر الحاج محمد انور شیخ منعقد ہوا پی پی پی ورکرز کنو نشن میں پی پی پی ضلع پشاور کے صدر ملک سعید خان آفریدی پی پی پی پشاور سٹی کے صدر ذوالفقار افغا نی پی پی پی پشاور سٹی کے جنرل سیکر ٹری ذوالفقار اعوان پی پی پی ضلع چار سدہ کے صدر امیر نواز خان نے بطور مبصر شر کت کی اور ورکرز کنو نشن کی کاروا ئی دیکھی پی پی پی تحصیل پبی کے صدر محمد الیاس نے پی پی پی ضلع نو شہرہ کے صدر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کے خلاف قرار داد پیش کر تے ہو ئے کہا کہ پی پی پی ضلع نو شہرہ کا یہ عظیم الشان ورکرز کنو نشن کے زریعے پی پی پی کی پوری ضلعی تنظیم تحصیل پبی تحصیل جہا نگیرہ تحصیل نو شہرہ یو نین کو نسلز ویلج کو نسلز نبیر ہوڈ کو نسلزکی تنظیمی عہدیداران ضلعی صدر فیروز جما ل شاہ کا کا خیل پر عدم اعتماد کا اظہار کر کے پار ٹی چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری صو با ئی صدر ہما یون خان اور ڈویژنل صدر لیا قت شباب سے پرزور مطا لبہ کر تے ہیں کہ ضلع نو شہرہ کے نا اہل اور ڈکٹیٹر ذہنیت رکھنے والے صدر کو فوری طور پر ضلعی صدارت سے ہٹا دیں کیو نکہ انہوں نے اپنے محتصر دور صدارت میں پی پی پی ضلع نو شہرہ کے کار کنوں میں گروپ بندی کی سازش شروع کی اور پار ٹی کو اغیار کے اشاروں پر سبو تا ثر کر نے کی سازش میں مصروف ہے قرارداد کو پنڈال میں بیٹھے پی پی پی کے کار کنوں نے ہاتھ اٹھا کر اور تا لیوں کی گونج میں منظور کیا ورکرز کنو نشن سے پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیا قت شباب پی پی پی ضلع پشاور کے صدر ملک سعید اللہ خان آفریدی پشاور سٹی کے صدر ذوالفقار افغا نی پی پی پی ضلع چار سدہ کے صدر امیرنواز خان ضلعی جنرل سیکر ٹری سعید اللہ خان ضلعی پریس سیکر ٹری فلک ناز خان پی پی پی تحصیل پبی نو شہرہ جہا نگیرہ کے صدروں محمد الیاس نجیب اللہ خٹک ملک ہدا یت اللہ پیپلز لیبر بیورو نو شہرہ کے صدر حا جی لیا قت علی خان پیپلز یو تھ آئر گنا ئزیشن ضلع نو شہرہ کے صدر قا ضی طلبہ الحق فیض احمد ظا ہر شاہ آفریدی ایڈوکیٹ منور کمال ایڈو کیٹ اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا