ایپکا نو شہرہ نے ڈاکٹروں   کی حمایت کا اعلان کر دیا

     ایپکا نو شہرہ نے ڈاکٹروں   کی حمایت کا اعلان کر دیا

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) ایپکا نو شہرہ نے ڈاکٹروں کی حمایت کا اعلان کر دیا کلرک برادری نے ہسپتا لوں کی نکا ری کے خلاف ڈاکٹروں کی مطا لبات کی حما یت کا اعلان کر دیا حکو مت نے قوم کے مسیحا ؤں پر تاریخ کی بد ترین تششد کر کے اپنے قوم پر کلہا ڑی ماری حکو مت ڈاکٹروں کے ساتھ مذ اکرت کر کے ہسپتا لوں کی نجکا ری یا پرائیو ٹشین بند کر کے ان کی تحفظات دور کریں ان خیا لا ت کا اظہار ایپکا پا کستان کے مرکزی راہنما غلام سرورکلرک برادری کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اجلاس میں ایپکا ضلع نو شہرہ کے جنرل سیکر ٹری شا ہد علی خان صو با ئی صدر پرنس فر مان علی خان مرکزی کو ارڈینٹراصغر مو جود تھے غلام سرور نے کہا کہ جتنے بھی ذیا دتی نر سوں کلاس فور کلرکوں پر تشددکیا گیا اور کلر کوں کے راہنما داؤد جان پشاور کے جنرل سیکر ٹری میاں امجد علی جان بر کی پر بی تا ریخی تشدد کیا تمام کلر ک برادری اس کی شد ید مذ مت کر تے ہیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -