کشمیر آور ‘شہر شہر ریلیاں ‘ بھارتی مظالم کی مذمت ‘ مودی کیخلاف نعرے

کشمیر آور ‘شہر شہر ریلیاں ‘ بھارتی مظالم کی مذمت ‘ مودی کیخلاف نعرے

  

ملتان (سپیشل رپورٹر ‘ نیوز رپورٹر ) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں دی ویمن یونیورسٹی کی اساتذہ اور طالبات نے مظلوم کشمیری ماوں بہنوں اور بیٹیوں کے لئے خصوصی ریلی نکالی جس کی قیادت ڈین پروفیسر قدسیہ خاکوانی نے کی۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر قدسیہ خاکوانی نے کہا کہ آج کے دن اس ریلی کے انعقاد کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں جبر و استبداد کا مقابلہ کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنا ہے وادی میں 5 اگست سے کرفیو نافذ ہے اور ہر طرح کا مواصلاتی نظام جام کر دیا گیا ہے اور بچوں بوڑھوں اور خواتین کو بہت نا گفتہ بہ صورت حال کا سامنا ہے اشیائے خوردونوش بچوں کے لیے دودھ اور ادویات ناپید ہو چکی ہیں اس صورت حال میں عالمی ضمیر کو بیدار کرنے کے لیے ہمیں ہر فورم پر آواز بلند کرنی چاہیئے اور کشمیریوں کے جذبہ حریت کو ہر سطح پر اجاگر کرنا چاہیئے۔ اس موقع پر طالبات نے banners and placard بھی اٹھاہیں ہوئے تھے۔ اےم اےن اےس زرعی ےونےورسٹی مےں کشمےر موبلائزےشن کمپےن کے تحت واک کا انعقاد کےا گےا ۔ ےکجہتی کشمےر کے حوالے سے منعقدہ واک کی تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائرےکٹر سٹوڈنٹس آفےئرز ڈاکٹر مرزا عبدالقےوم اور سنےئر ٹےوٹر ڈاکٹر عثمان جمشےد نے کہاکہ زندہ قومےں انسانی حقوق کے حوالے سے قومی اور بےن الاقوامی معاملے پر ےکجا ہو کر اےک پلےٹ فارم پرمتحد ہوتی ہےںآج کی واک اسی سلسلے کی اےک کڑی ہے ۔ ہم اس مشکل گھڑی مےں اپنے کشمےری بہن بھائےوں کے ساتھ ہےں جن پر بھارت درد ناک ظلم ڈھا رہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ کشمےر مےں ہونے والے مظالم اور بربرےت کا خاتمہ اور ان کے مسائل کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ منعقدہ واک رےلی مےں کشمےر موبلائزےشن کمپےن کے حوالے سے زرعی ےونےورسٹی کی فےکلٹی ، سٹاف اور طلباءو طالبات نے کشمےرےوں کے ساتھ اظہار ےکجہتی کےلئے پوسٹر اورپلے کارڈز بھی اٹھائے۔واک رےلی کے اختتام پر کشمےر کی آزادی کےلئے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔ اس موقع پر رجسٹرار عمران محمود ، ڈاکٹر شفقت نواز ، ڈاکٹر محمد امےن سمےت دےگر فےکلٹی ، فی مےل سٹاف اور طلباءو طالبات کی کثےر تعداد نے شرکت کی ۔ صو بہ پنجا ب کے دوسر ے شہر وں کی طر ح ملتا ن میں بھی سر کا ری دفا تر اور سکو لو ں میں کشمیر ی بھا ئیو ں سے اظہا ر یکجہتی کےلئے ریلیاں نکا لی گئیں ،غاصب بھا رتی فو ج کے ظلم اورجبر کی مذ مت کی گئی ۔ڈ پٹی کمشنر آ فس ملتا ن میں سرکاری ملا ز مین نے کشمیر یو ں پر بھا رتی مظالم کے خلا ف سب سے بڑااحتجاجی مظا ہر ہ کیا اور ریلی نکا لی ۔ریلی کی قیا دت ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر جنر ل محمد حمز ہ سالک نے کی ۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی قا ضی منصور ،اسسٹنٹ کمشنر یو ٹی ذیشا ن قیصرا نی اور مختلف سر کا ری محکمو ں کے افسرا ن بھی ان کے ہمر اہ تھے ۔مظا ہر ے میں ڈ ی سی آ فس کے علا وہ پی ایچ اے کے ملا ز مین نے بھی حصہ لیا ۔ شر کا ء”کشمیر بنے پاکستان “کشمیر ہماری شہہ رگ ہے اور پا ک فو ج زندہ با د کے نعر ے بلند کر تے ر ہے ۔ایڈیشنل ڈ پٹی کمشنر جنر ل محمد حمز ہ سا لک نے اس موقع پر کہا کہ کشمیر کی آزا دی تک احتجاج جا ری رہے گا ۔کشمیر پر انڈ یا کا قبضہ زیا دہ دیر تک بر قر ار نہیں رہے گا ۔کشمیر بہت جلد پاکستا ن کا حصہ بنے گا ۔

یوم کشمیر

بہاولپور ‘ ڈیرہ غازیخان ‘ میلسی ‘ مظفر گڑھ ‘ رحیم یار خان ‘ ہیڈ پنجند ( بیورو رپورٹ ‘ سٹی رپورٹر ‘ تحصیل رپورٹر ‘ نامہ نگار ) وویمن یونیورسٹی میں کشمیرسے یکجہتی کے طورپرتقریب اورواک کاانعقاد، دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپورمیں محکمہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کی ہدایت کے مطابق یونیورسٹی میں مقرر کر دہ یوم میں کشمیر سے یکجہتی کے طور پر تقریب اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے شعبہ اردو اور اسلامیات کے زیرِ اہتمام چیمہ ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شعبہ اردو کی طالبہ نے کشمیر کی موجودہ صورتِ حال کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ایک خاکہ پیش کیا جبکہ شعبہ اسلامیات کی طالبات نے کشمیر کے حوالے سے ملی نغمہ پیش کیے۔ بعد ازاں قومی و کشمیری ترانہ بجایا گیا۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف آرٹس ، ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن، ڈائریکٹر آف سٹوڈنٹس افیئر ، سٹاف ممبران نے واک کی قیادت کی۔ تقریب میں موجود شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے ڈین فیکلٹی آف آرٹس کا کہنا تھا کہ کشمیر کی آزادی کیلئے پاکستان کا بچہ بچہ اپنے بہن بھائیوں کا دکھ اور تکلیف محسوس کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں کی بقاءکیلئے پورے عالم ِ اسلام کو ایک پیج پر ہونا ہوگا۔ ڈی جی خان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بمبے چوک پر ریلی نکالی گئی۔ریلی میں ضلعی انتظامیہ،ایجوکیشن ،ہیلتھ،ریسکیو سمیت سکولز کے طلباء اور شہریوںنے شرکت کی ریلی میں ایم پی اے شاہینہ نجیب کھوسہ، اے ڈی سی آر سمیع اللہ فاروق،اے سی صدر عثمان جلیس سمیت دیگر بھی موجود تھے ریلی کے شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کی پر زور مزمت کی گئی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہاکہ کشمیریوں پر ظلم کرنے والے ظالموں کو منہ کی کھانا پڑے گی اے ڈی سی آر سمیع اللہ فاروق نے کہاکہ ہم کسی صورت کشمیریوں کا ساتھ نہیںچھوڑیں گے۔ وزےراعظم پاکستان عمران خان اور محکمہ تعلےم پنجاب کی ہداےت پر کشمےری عوام سے اظہار ےکجہتی اور مودی سرکار کے کشمےرےوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی رےلی کا اہتمام قائداعظم اکےڈمی فار اےجوکےشنل ڈوےلپمنٹ ، گورنمنٹ ہائرسکےنڈری سکول وہاڑی کے طلباءاور اساتذہ کی طرف سے کےا گےا۔طلباءاور اساتذہ نے کشمےرےوں کے حق مےں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بھی بلند کئے گئے۔رےلی کی قےادت قائد ہےڈ وہاڑی منےر احمد جوئےہ ، محمد اشرف فرےدی اےجوکےشن آفےسر وہاڑی، عمر فاروق، شفےق احمد،لےاقت علی،عرفان علی اور دےگر اساتذہ کرام نے شرکت کی۔ لیب ہائیر سیکنڈری سکول خانپور کی جانب سے کشمیر بنے گا پاکستان ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت ہیڈ ماسٹر سعد سلمان نے کی طلباءنے کشمیر کی آزادی کیلئے بینرز ، کشمیر کے جھنڈے اور قومی پرچم اٹھا رکھے تھے ریلی نارمل گراونڈ سے دین پور چوک تک نکالی گئی ریلی میں سابق ہیڈ ماسٹر راو زاھد حسین، میاں اعجاز اختر، عطاءاللہ ، معراج احمد ، سلیمان نواز ، راشد بن عبداللہ ، آفاق گیر اور دیگر شریک تھے۔ خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خا ن میں مقبوضہ کشمیر کے بے گناہ مسلمانوںپر ہونے والے مظالم کے خلاف مزمت کرتے ہوئے یونیورسٹی کی انتظامیہ اور طلباءوطالبات نے قومی یکجہتی پر پُر امن احتجاج کیا۔اس مو قع پر یونیورسٹی کی انتظامیہ اور طلباءوطالبات کا کہنا تھا کہ کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و زیادتی پر ہم تمام پاکستانی مسلمان یکجا ہےں۔بھارت کی طرف سے کسی بھی شر انگیزی کی صورت میں کشمیریوں اور پاک فوج کے ساتھ مل کر بھر پور جواب دینے کو تیار ہےں۔واک میں یونیورسٹی کے سینئر ڈین آف فیکلٹی انجینئر ڈاکٹر منیر احمد،رجسٹرار محمد بلال ارشاد،ڈائریکٹر سٹوڈنٹ آفیئر ڈاکٹر عبدلشکور،،ڈائریکٹرQECپروفیسر اصغر ہاشمی،پروجیکٹ آفیسر محمدعرفان ،پبلک ریلیشن آفیسر علی رضا گوپانگ، اسسٹنٹ رجسٹرار راﺅ نعیم اللہ اور منیجرسٹوڈنٹ آفیئرمحمد سلمان احمد سمیت دیگر انتظامیہ اور فیکلٹی بھی موجود تھی۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سرکاری افسران، سوشل سول سوسایٹی اورسیاسی جماعتوں کے کارکنان و عہدیداران، نجی و سرکاری سکولوں کے اساتذہ کرام اور طلباء سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سے الشمس چوک تک احتجاجی ریلی نکال کر مظلوم کشمیری عوام سے یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف شدید مذمت کا اظہار کیا۔سید عادل شاہ جام آصف جھبیل محمد اکمل کھاکھی راو عمر فاروق مکی معاویہ۔محمدنوید و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے حق خودارادیت کے حصول کے لئے جدوجہد کرنے والے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے احتجاجی ریلی میں مقررین نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر شدید احتجاج کیا دوسری اس موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کا پتلا نذر آتش کیا۔ اس موقع پر مقامی پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فل پروف انتظات کیے گئے ایس ایچ او طاہر خان خاکوانی نے اپنی نگرانی میں سکیورٹی کے فرائض سرانجا دیے۔

ریلیاں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -