العتیق ٹریول لاہور کا پوسٹ حج پروگرام آج ہو گا

العتیق ٹریول لاہور کا پوسٹ حج پروگرام آج ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)العتیق ٹریول لاہور کا پوسٹ حج پروگرام آج گلبرگ لاہور میں ہو گا،چیف ایگزیکٹو الحاج حافظ عتیق الرحمن نے العتیق ٹریول کے تحت حج2019ء میں حج کی سعادت حاصل کرنے والے اپنے حجاج کرام کو پوسٹ حج پروگرام میں بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -