لیاقت پور میں تیز بارش‘ نشیبی علاقوں میں پانی جمع

  لیاقت پور میں تیز بارش‘ نشیبی علاقوں میں پانی جمع

  

لیاقت پور(نمائندہ پاکستان) لیاقت پور میں رات کے وقت ہونے والی تیز بارش سے لیاقت پور مین بازار میں کچی منڈی اور تمام چوک پہ پانی کھڑا ہونے سے شہریوں کو امدورفت میں شدید مشکلات حائل رہی چوک گھنٹہ گھر۔ برتن بازار چوک۔چوک اللہ آباد ویڈیو مارکیٹ کی تمام سڑکیں پانی میں ڈوب گئی تیز اندھی سے کئی درخت بھی زمین بوس ہو گئے جبکہ بارش کا اغاز ہوتے ہی تحصیل بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔

جمع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -