ترقیاتی بینک کے کیشئر کی 15مقدمات میں درخواست ضمانتیں خارج

ترقیاتی بینک کے کیشئر کی 15مقدمات میں درخواست ضمانتیں خارج

  

لاہور(نامہ نگار)بینک جرائم کورٹ پنجاب کے جج ارشد علی نے ترقیاتی بینک کے کیشئر غلام حیدر کی 15مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں، ملزم پر بینک سے کھاد کے لیے لون لینے والے افراد سے بھاری رشوت لینے اوربعد میں رقم جاری کرنے کا الزام ہے، ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف 28مقدمات بنائے جن میں سے عدالت نے 15میں ملزم کی ضمانت خارج کردی۔

ہے۔

مزید :

علاقائی -